Wednesday 23 January 2013

Fri Chicks Russian Salad رشین سیلیڈ


اجزا

ایک عدد بند کوبھی (Cabbage 1)
درمیانے سائز کی تین عدد گاجریں (Carrot 3 )
سیب تین عدد(نہ زیادہ نرم ہوں اور نہ ہی زیادہ سخت)  (Apple 3)
پائن ایپل کیوبز ایک ٹِن (Pineapple cubs 1 tin)
سفید مرچ ایک چائے کا چمچ (White pepper 1 tsp)
آئسنگ شوگر کاایک چمچ (Icing Sugar 1 tsp)
تازہ کریم ایک پیالی (Fresh cream 1 cup)
مایونیز ایک درمیانی بوتل (Mayonnaise 1 medium bottle)
کھجور (Dates)
شملہ مرچ ایک عدد (Bell Pepper)

ترکیب(بنانے کاطریقہ)

کسی بڑے برتن میں بندگوبھی کو باریک باریک اور لمبی لمبی کاٹ لیں اور اسی طرح گاجروں کو بھی اپنی چھڑی کا نشانہ بنانے کے بعدسیب کو چکور(کیوبز)شکل میں کاٹ لیں۔اب سب کو مکس کرنے کے بعد مایونیز اور کریم سے نہا دیجئےاور آئسنگ شوگر ،سفید مرچ کو اچھی طرح مکس کریں۔آخر میں کھجوروں اور شملہ مرچ کو سلیڈ کی خوبصورتی کےلئے استعمال کریں۔

Sunday 7 August 2011

Fri Chicks "Fried Chicken Burger"

Fried Chicken BurgerItems: 6 chicken pieces, bone-lace1 cup flour Corn flour to a spoonSalt, black pepper powder, white pepper powder according to taste Chicken powder a tea spoonOil for frying Tip:

In a bowl flour, corn flour, salt, black pepper powder and mix with chicken and chicken powder to mix well after the strainer Add the water and only negligible re-mix the wet mixture in to mix well. then it will stir a deep pan until golden. then remove fat with a paper to absorb. Burger as you like and enjoy burgers.

Monday 28 March 2011

Fri Chicks فرائیڈ چکن بون لیس برگر


فرائیڈ چکن بون لیس برگر
اشیاء:
چکن بون لیس پیس 6عدد
میدہ 1کپ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ 
چکن پاؤڈر چائے کا چمچہ
تیل تلنے کے لئے
ترکیب:
چکن بون لیس کو دھو کر خشک کرنے کے بعد تکہ مصالحہ لگا کر ۱ س کو 1سے 2گھنٹہ کے لئے لگا کر رکھ دیں۔( بازار میں دستیاب تکہ مصالحہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔)
ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور چکن پاؤڈر مکس کریں اور چکن کو اچھی طرح اس میں مکس کرنے کے بعد کسی سٹیرینر (strainer)کے ذریعہ صرف گیلا ہونے کے برابر پانی لگائیں اور دوبارہ مکس شدہ آمیزہ میں اس کو اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس کے بعد اس کو کسی ڈیپ کڑاہی میں گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔ اس کے بعد نکال کر کچن کی پیپر کی مدد سے چکنائی جذب کر لیں۔ 
اور اپنی پسند کے مطابق برگر بنا کر بون لیس برگر کا مزہ حاصل کریں۔