Monday 28 March 2011

Fri Chicks فرائیڈ چکن بون لیس برگر


فرائیڈ چکن بون لیس برگر
اشیاء:
چکن بون لیس پیس 6عدد
میدہ 1کپ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ 
چکن پاؤڈر چائے کا چمچہ
تیل تلنے کے لئے
ترکیب:
چکن بون لیس کو دھو کر خشک کرنے کے بعد تکہ مصالحہ لگا کر ۱ س کو 1سے 2گھنٹہ کے لئے لگا کر رکھ دیں۔( بازار میں دستیاب تکہ مصالحہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔)
ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور چکن پاؤڈر مکس کریں اور چکن کو اچھی طرح اس میں مکس کرنے کے بعد کسی سٹیرینر (strainer)کے ذریعہ صرف گیلا ہونے کے برابر پانی لگائیں اور دوبارہ مکس شدہ آمیزہ میں اس کو اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس کے بعد اس کو کسی ڈیپ کڑاہی میں گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔ اس کے بعد نکال کر کچن کی پیپر کی مدد سے چکنائی جذب کر لیں۔ 
اور اپنی پسند کے مطابق برگر بنا کر بون لیس برگر کا مزہ حاصل کریں۔

1 comment:

Fri Chicks said...

very nice Fried Chicken resipy.